4 جنوری 2014 - 20:30
حزب اللہ کے ایک اور مجاہد کا جنازہ جلوس +تصاویر

شام میں شہید ہوئے حزب اللہ کے ایک اور جوان کا آج جنوب لبنان میں تشییع جنازہ کیا گیا۔

 اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ اور اسلامی مزاحمت کے پیروکاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے ’’معروب‘‘ میں شہید ’’ذوالفقار حسن حرز‘‘ کا جلوس جنازہ نکالا جو شام میں شہید ہوئے تھے۔اس شہید کے مراسم تشییع میں علمائے دین اور حزب اللہ کے اراکین کے علاوہ سیاسی عہدہ داروں نے بھی شرکت کی۔شہید ذوالفقار کے جسد کو ان کے گھر سے تشییع کر کے معروب کے قبرستان ’’گلزار شہدا‘‘ میں دفن کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲